Khamoshi ! 

Insan ki khamoshi oski $ab sy bari taqat ha .. wafadar dost .. khubsorat sathi .. jab.sitam giran k sitam barh jaye tu hamara ye pyari dost hamy tanha nahi hony deti balky apni baton me le k yadon k hisar me le dobti ha ! Kabhi kabhi ye tanhai ..ye khamoshi b kitna lubhati ha na .. na jany kyun !

Advertisements

Waqt … Guzar hi jaye ga ! 

Kehty hy k dard me bitaya ek lamha khushiyo me guzri sadyo k mutabadil mehsoos hota ha ..shayad insan sada sy hi na shukri ka putla ha khushiyo me waqt guzar jany ka dar aur dukh me waqt k ruk jany ka khoof ! 

Akhir waqt hi tu ha … GUZAR HI JAYE GA ! 

الفاظ.. یا ..حال دل

لفظوں کے مہکتے پھول…. دراصل دل کی بکھری ہوئی بستیوں کی راکھ ہوتی ہےکبھی کبھی میں سوچتی ہوں کہ اگر بے مقصد دل کی زمین پر پڑے  ٹکرے اتنے خوبصورت ہیں تو ٹوٹے ہوئے دل کس قدر خوبصورت ہوتے ہوں گے

درد یا خوشی ؟؟

کہتے ہیں …درد اور تنہائ انسان کی سب سے وفادار دوست ہیں اور خوشیاں صدا کی بے وفا…. لیکن یہ بات قابل اعتراض بھی تو ہے!! تنہائ انسان کو تنہا نہیں چھورتی لیکن اندر تک گھائل کر دیتی ہے اور درد بھی تو اشک کی صورت بھ کر ساتھ چھوڑ جاتا ہے.. یہ ساتھہ دائمی تو نہیں بلکہ فنا کرنے کا ایک سفر ہوا… اس کے برعکس خوشی ساتھ نہ بھی نبھاے پر وہ بےساکھیان ضرور دے جاتی ہے جس کے سہارے انسان ہر آندھی میں لڑ کھڈ اتا ہوا ہی سہی مگر لڑ تا رہتا ہے اور یہ بےساکھیان ہیں لمحات, جزبات, ایمان, اور امید کی بےساکھیان
ہر چیز میں خوشی ڈھونڈا کجیئے ..کیا پتا زندگی کی یہ بہار کس طوفان سے لڑ نے کا سہارا دے جاے…

life